چک نمبر 118 مرحوم پر سالانہ محفل ذکر شہادت امام حسین علیہ السّلام منعقد کی گئی

گڑھا موڑ ڈسٹرکٹ بیورو چیف قاسم علی خان رتھ صابری سےچک نمبر 118wbکوٹ ساون ڈیرہ حاجی نور محمد کھنڈ مرحوم پر سالانہ محفل ذکر شہادت امام حسین علیہ السّلام منعقد کی گئی جس میں مختلف علماء کرام نے شرکت کی جس میں جناب پیر سید اظہار حسین شاہ اور پیر سید دانش شاہ صاحب نے خطاب کیا جنھوں نے امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت کی شان کے موضوع پر بیان اور قرآن وسنت پر روشنی ڈالی اور مختلف علماء کرام نے ہدیہ نعت شریف پیش کیا اس میں دور دراز سے لوگوں نے شرکت کی جس میں جناب محمد طیب بھٹی آل کلرک صدر ضلع وہاڑی مظہر حسین شاہ محمد سعید چوہان امیدوار چیئرمین چوہدری ضیاء منور حسین شاہ جعفر حسین منہیس محمد علی ارائیں ملک ارشد کھنڈ ملک اکرم کھنڈ ملک فیصل کھنڈ چیرمین ملک رزاق کھنڈ ملک قمر حسین کھنڈ ملک حسن کھنڈ ملک نسیم کھنڈ ملک نعمان کھنڈ ممتاز حسین آرائیں محمد آصف سمراء محمد جمشید آرائیں حسنین تبسم کھنڈ محمد اسلم کانجو حافظ محمد ایوب بلوچ محمد نعیم الطاہر ایکوساونڈ والے ڈاکٹر قاسم علی خان رتھ صابری نے شرکت کی آخر میں درود سلام کا ہدیہ پیش کیا گیا ملک وقوم اور مرحومین کے لیے خصوصی دعا کی گئی

Facebook Comments Box