تحریر۔طارق خان ترین
صحافت کا بنیادی اخلاقی معیار سچائی، دیانت داری اور غیر جانبداری پر قائم ہے۔ ایک صحافی کا فرض ہے کہ وہ ذاتی مفادات، تعصبات یا دباؤ سے بالاتر ہو کر حقائق کو بغیر تحریف کے عوام کے سامنے پیش کرے۔ ذمہ دار صحافت معاشرے میں شعور بیدار کرنے اور عوام کے اعتماد کو مضبوط کرنے کا ذریعہ بنتی ہے۔ مگر آج کل مغربی میڈیا کے پاس لگتا ہے ہے پاکستان کے مخالفت میں ہر طرح کے اخلاقی معیارات سے عاری اور غیر تصدیق شدہ ارٹیکلز یا پھر رپورٹنگ کو کاپی پیسٹ کرکے اپنی عوام کو گمراہ کر رہے۔ ریوٹرز کے ویب سائٹ پر ایران اسرائیل کے حوالے سے حقائق کو مسخ کرکے ایک یکطرفہ پاکستان مخالف مضمون کھا گیا ہے۔ جسے بہت سے دیگر عالمی میڈیا کے اداروں نے بےدھڑک کاپی کرکے اپنے اپنے ویب سائٹس پر پیسٹ کیا ہے۔ آئیں اس مضمون کو حقائق کے ساتھ نتھی کرکے جائزہ لیتے …Read more