الاحد ایجوکیشن سسٹم رائے ونڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے یوم آزادی کے موضوع پر تقریر پیش کی جیسے سامعین نے سراہا اور میڈل سے نوازا گیا کانفرنس میں شریک نامور لیجنڈز ٹی وی اداکارہ محترمہ عذرا آفتاب محترم اورنگ زیب لغاری شہرہ آفاق ڈرامہ عنیک والا جن کے مرکزی کردار ہامون جادوگر حسب حال پروگرام کے اداکار نواز انجم معروف اداکار یو ٹیوبر افتخار افی سمیت دیگر شخصیات نے محبت اور دعاؤں سے نوازتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی ملک یقعوب اعوان نے میڈل پہنچاتے ہوئے کہا کہ یہ بچہ اپنے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کرنے کی خوبیوں سے بھرپور صلاحیتوں کا مالک ہے یہ اپنے محسنوں کی محنت و نوازشات کی قدردانی کرتا ہے جو اس کی کامیابی کا راز ہے
الاحد ایجوکیشن سسٹم رائے ونڈ کےطالب علم علی ظفر کی استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت

Facebook Comments Box