راولاکوٹ آصف اشرف آزادی جموں کشمیر کا ادھورا ارمان لیے معروف شاعر، ماہر معالج اور آزادی پسند ڈاکٹر عبدالمناف برطانیہ میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے 

ڈاکٹر عبدالمناف جموں کشمیر کے “آزاد”,کہلائے جانے والے حصے میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حالیہ تحریک کے دوران” مقبول “ہونے…